Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

تبوک میں بغیر نمبر پلیٹ کی 4گاڑیاں پکڑی گئیں

تبوک... تبوک میں 4گاڑیاں بغیر نمبر پلیٹ کے پکڑی گئیں۔ الوطن اخبار نے 2017ءکے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں جاری ہونے والی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی تعداد 13لاکھ95ہزار709بتائی ہے۔ الشرقیہ اور الریاض سرفہرست ہیں۔ ان دونوں علاقوں میں گاڑیوں کیلئے جاری کی جانے والی نمبر پلیٹس کا تناسب 66.50فیصدہے۔ 
 

شیئر: