Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

جب ہماری دنیا جوان تھی

اسلام آباد.... وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر علوی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کرکے پرانی یادیں تازہ کیں جس میں ڈاکٹر عارف علوی جوانی کے دور میں ان کے ساتھ بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ لکھا تھا کہ جب ہماری دنیا جوان تھی۔
مزید پڑھیں:عارف علوی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرینگے
 

شیئر: