Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جدہ : ہوٹل میں آتشزدگی

جدہ.... جنوبی جدہ کے 8منزلہ ہوٹل میں منگل کوآگ لگ گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ہوٹل سے 352 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔ آگ دوسری منزل پر لگی تھی۔ دھویں کے کثیف بادل آسمان پر چھا گئے۔ شہری دفاع کے ترجمان کرنل سعید سرحان نے بتایا کہ ہوٹل مکہ مکرمہ روڈ پر الثغر محلے میں واقع ہے۔ آگ پر قابو پالیا گیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 
 

شیئر: