Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

800385 حاجی رخصت

جدہ.... محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ 3ستمبر 2018 ءکی شب تک مملکت سے 800385 حاجی رخصت ہوگئے۔ ان میں سے 710583 فضائی راستے ، 76732خشکی کے راستے اور 13070سمندر کے راستے وطن کیلئے روانہ ہوئے ہیں۔
 
 

شیئر: