Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

3 بچے کار چور

مکہ مکرمہ ...یہاں پبلک پراسیکیوشن نے المعابدہ ، ریع ذاخر، شارع الحج، العتبیہ اور الزاہر محلوں میں گاڑیاں چوری کرنے اور ان میں موجود قیمتی اشیاءپار کرنے والے 3بچوں کو گرفتار کرلیا۔ تینوں سگے بھائی ہیں۔ مکہ مکرمہ پولیس اسٹیشنوں نے رپورٹ دی ہے کہ 12سے زیادہ گاڑیوں کی چوری اور انہیں نقصان پہنچانے کی وارداتو ںکی رپورٹ کے بعد سراغ رسانی کا اہتمام کیا گیا۔ ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جسے کار چوروں کی تلاش کا ٹاسک دیا گیا تھا۔ گروہ کا سرغنہ 15سالہ لڑکا تھا۔
 

شیئر: