Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

عارف علوی صدر پاکستان منتخب

اسلام آباد.... پاکستان میں منگل کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے کامیابی حاصل کرلی۔ منتخب ہونے والے صدر عارف علوی نے کہا کہ کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں پاکستان کی بہترین کیلئے ہر ممکن اقدامات کرتا رہوں گا۔عمران خان نے مجھے بڑی ذمہ داری دی۔ میں صرف پاکستان کا نہیں پورے ملک کا صدر ہوں۔ جیت کا تاج تحریک انصاف کے سر جاتا ہے۔ میں اپنے ووٹرز کا بھی شکر گزار ہوں۔

شیئر: