Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حفر الباطن میں 6غذائی ادارے سربمہر

حفر الباطن...حفر الباطن کی میونسپلٹی نے مقررہ قوانین و ضوابط کی خلاف ورزیاں ثابت ہوجانے پر 6غذائی اداروں کو سربمہر کردیا جبکہ 9کلو گرام کھانے پینے کی اشیاءتلف کرادی گئیں۔ حفر الباطن میونسپلٹی اور بلدیاتی کونسلوں کے ارکان ان دنوں تمام بازارو ںمیں چھاپے مار کر غذائی اشیاءکے متعلق قواعد و ضوابط پرعملدرآمد کو یقینی بنا رہے ہیں۔
 

شیئر: