Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

بجٹ 2018ءمیں 896ارب ریال آمدنی متوقع

منگل 4ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ حج و عمرہ نظام کا نیا ڈھانچہ تیار کیا جائیگا، نجی اداروں کو اس میں اپنا کردارادا کرنے کا موقع ملے گا، نائب وزیر حج مشاط
٭ نئے تعلیمی ڈھانچے میں 10سیکریٹری ، ایک خاتون شامل
٭ بجٹ 2018ءمیں 896ارب ریال آمدنی متوقع
٭ جدہ کے اسکولوں میں اے سی نہیں، مکہ مکرمہ کے اسکولوں میں اے سی کا نظام خراب
٭ پبلک پراسیکیوشن نے قلوہ میں مقیم غیر ملکی ڈاکٹر کی دستاویزات میں جعلسازی کی پوچھ گچھ شروع کردی
٭ وزارت خزانہ نے غیر ملکیوں کی ترسیل زر پر فیس نہ لگانے کا عزم ظاہر کردیا
٭ بشار الاسد نواز ملیشیا پر حملہ ، 8افراد ہلاک، ایرانی شامل
٭ 4ارب ریال کے بانڈز جاری کرنے کا پروگرام معطل
٭ حزب اللہ نے منشیات کے کاروبار کے ذریعے حوثیوں کی مدد کی، خصوصی رپورٹ
٭نامعلوم ذرائع سے ذخیرہ شدہ غذائی اشیاء رکھنے والے غیر ملکی کے خلاف مقامی اخبار میں اشتہار
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: