Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

عثمان بزدار کی احسان مانی کو مبارکباد

لاہور ... وزریر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ احسان مانی کے پی سی بی چیئرمین منتخب ہونے سے پاکستانی کرکٹ میں بہتری آئیگی۔ انہوں نے اس موقع پر احسان مانی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

شیئر: