Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 اگست ، 2026 | Saturday , August   15, 2026
ہفتہ ، 15 اگست ، 2026 | Saturday , August   15, 2026

100دن میں ریلوے پرفارمنس بہتر ہوگی، شیخ رشید

 اسلام آباد ...وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خواب دیکھنے کا حق سب کو ہے۔ریلوے کی کارکردگی بہتر کرینگے۔ 100 دن میں ریلوے کی پرفارمنس بہتر کردونگا۔

شیئر: