Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کراچی تباہی سے بچ گیا

کراچی...کراچی میں پولیس نے منگل کو کارروائی کرکے شہر قائد کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ پولیس نے کارروائی کرکے 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ، بارود اور خود کش جیکٹیں برآمد ہوئی ہیں۔ 

شیئر: