Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

دمام سرکلر روڈ کا چوراہا کھول دیا گیا

دمام....مشرقی ریجن میں وزارت نقل و حمل نے امیر محمد روڈ اور الدمام سرکلر روڈ کا چوراہا جدید خطوط پر استوار کرکے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ اس پر 30 لاکھ ریال لاگت آئی ہے۔
 

شیئر: