Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

ماﺅں نے بچوں کو خود اسکول پہنچایا

جدہ.... سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار امسال نئے تعلیمی سال کے آغاز پر بہت ساری ماﺅں نے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو اپنی گاڑی سے اسکول پہنچایا۔ خارجی ڈرائیوروں کے حوالے سے خدشات سے نجات حاصل کرنے کا اہتمام کیا۔ بہت ساری خواتین ڈرائیوروں کے اضافی اخراجات سے الجھی ہوئی تھیں۔ انہوں نے گاڑی خود ڈرائیو کرکے بچوں کو اسکول پہنچانے کا اہتمام کرکے فیملی بجٹ میں تعاون کی راہ ہموار کردی۔
 

شیئر: