Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

وزیراعظم عمران سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد...وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پیر کو ملاقات کی ۔ اس موقع پر قومی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئی۔ سرحدوں اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ۔ اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ کے مجوزہ دورے پر مشاورت ہوئی۔
 
 
 

شیئر: