شاہ محمود کا افغان وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ پیر 3 ستمبر 2018 3:00 اسلام آباد.... وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان کا افغانستان میں امن و استحکام کےلئے عزم ظاہر کیا گیا۔ اس موقع پردو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ شاہ محمود قریشی اسلام آباد ٹیلیفون شیئر: واپس اوپر جائیں