Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ای سی سی کا اجلاس

اسلام آباد...اسد عمر کی زیر صدات ای سی سی اجلاس اقتصادی رابطہ کمیٹی اور پی ایس او کے مالی امورکا جائزہ لے گی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سمری پیش کی جائیگی۔ اجلاس میں گردشی قرضوں کے حوالے سے غور ہوگا۔
 

شیئر: