Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025

ضمنی انتخاب، شانگلہ میں فوج تعینات ہوگی

اسلام آباد.... الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی کے 23کا ضمنی الیکشن 10ستمبر کو ہوگا۔ پی کے 23شانگلہ میں الیکشن کے موقع پر فوج تعینات کی جائیگی۔ پی کے23 الیکشن کے موقع پر 8سے 11ستمبر تک فوج تعینات رہیگی۔
 

شیئر: