Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

اپوزیشن کے متفقہ امیدوار پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد .... صدر کے انتخاب میں اب صرف ایک دن باقی ہے وہیں ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ قدم سے قدم ملائے کھڑی ہے ۔ پیپلز پارٹی کو اعتزاز احسن پر ہی اصرار ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور اعتزاز احسن ایک دوسرے کو دستبردار کرانے کی کوششوں میں لگے ہیں لیکن ابھی اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی راہ ہموار نہیں ہو سکیں۔
 

شیئر: