Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

اسلام آباد... سابق وزیراعظم نواز شریف کوالعزیزیہ ریفرنس میں پیشی کےلئے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔جے آئی ٹی کے سربراہ اور استغاثہ کے گواہ واجد ضیاءبھی عدالت پہنچ گئے۔ احتساب عدالت میں نواز شریف اور بیٹوں کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔ جج محمد ارشد ملک ریفرنسز پر سماعت کریں گے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث گواہ واجد ضیاء پر جرح کرینگے۔ 
 

شیئر: