Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

بجلی بل کا اجرا10ستمبر سے

ریاض ...سعودی بجلی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بجلی بل کا اجرا 10ستمبرسے شروع ہوگا۔ کئی روز جاری رہیگا۔ صارفین اکاﺅنٹ نمبر 500120 پر ایس ایم ایس کرکے سروس میں شمولیت اختیار کرلیں۔ ایسا کرنے پر صارفین پر بل جاری ہوتے ہی موبائل پر اطلاع دیدی جائیگی۔
 

شیئر: