Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

جازان پر ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ

جازان .... عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے واضح کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے صعدہ کے علاقے سے جازان کی آبادی کی طرف بیلسٹک میزائل داغا تھا ،فضائیہ نے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی اسے تباہ کردیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 
 

شیئر: