Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

عرب کارکن پر فائرنگ

الافلاج .... یہاں ایک عرب شہری فائرنگ سے زخمی ہوگیا جسے الافلاج جنرل اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الافلاج جنرل اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ایک عرب شہری کو لایا گیا ۔ وہ گاڑیو ںکی اصلاح و مرمت کی ورکشاپ کا کارکن ہے ۔ اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔ دونوں پیروں میں گولی لگی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
 

شیئر: