Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

زیورخ دنیا کے صاف ستھرے شہروں میں سرفہرست

قاہرہ ... دنیا کے صاف ستھرے شہروںمیں زیورخ پہلے نمبر پر ہے۔ ناروے کا شہر اوسلو دوسرے ، جرمن شہر میونخ تیسرے ، آسٹریا کا شہر ویانا چوتھے اورجرمن شہر کلون 5ویں نمبر پر ہے۔
  

شیئر: