Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ننھے رضاکار کا اعزاز

ریاض .... امسال حج موسم میں 7سالہ علی بن فہد الدوہان نے حجاج کی خدمت کی۔ اس نے حجاج کے خدمت گار وں میں ننھے رضاکار ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔فروغ سماجی مرکز کے ڈائریکٹر ساعد الصواط ننھے رضاکار کو توصیفی سند دیکر اسکا اعزاز کیا۔

شیئر: