Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

دمام: پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر میں ہولناک آتشزدگی

دمام: دمام میں پبلک پراسیکیوٹر کے صدر دفتر میں زبردست آگ لگ گئی۔ محکمہ شہری دفاع کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔آتشزدگی کے اسباب معلوم نہیں ہوسکے۔ 
مزید تفصیلات کچھ دیر بعد جاری ہوں گی۔
 

شیئر: