Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

شاہین ایئر سے پھنسے ہوئے حاجیوں کی واپسی

کراچی ... لائسنس کی بحالی کے بعد شاہین ایئرلائن کی پہلی پرواز اتوار کو 216حجاج کو مدینہ منورہ سے لیکر کراچی پہنچ گئی۔ دوسری پرواز آج 4بجے پہنچے گی۔ یہ تمام حاجی اس ایئرلائن کی وجہ سے مدینہ منورہ میں پھنس کر رہ گئے تھے۔

شیئر: