Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

ہیلتھ اسکیم کے اجراءکی منظوری

لاہور ... وزیر صحت پنجاب کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے 19اضلاع میں ہیلتھ اسکیم کے اجراءکی منظوری دی گئی ہے۔ اسکیم کے تحت کم آمدنی والے افراد کو مالیاتی تحفظ دیا جائیگا۔

شیئر: