Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کم میعاد والی اشیاءپرتیاری کی تاریخ درج کیجائے

جدہ.... سعودی فوڈ اینڈ ڈرگز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جلد خراب ہونے والی غذائی اشیاءپر تیاری کی تاریخ لازمی تحریر کی جائے ۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی غذائی اشیاءجن کی میعاد ایک ماہ تک ہو تی ہے ان پر تیار کی جانے والی تاریخ درج کی جائے تاکہ صارفین کو معلوم ہو سکے کہ وہ جو چیز خرید رہے ہیں کب تیار کی گئی ۔ 

شیئر: