Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

عمران شاہ پر 30لاکھ جرمانہ

کراچی ...شہری پر تشدد ازخود خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس نے عمران شاہ کو 15 روز میں 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عمران شاہ 1800 سی سی تک کی گاڑی استعمال کرسکیں گے۔ داو¿د چوہان نے عمران شاہ کو معاف کر دیا۔
 

شیئر: