Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ولی عہد کی نادر تصاویر جاری

 جدہ: ٹویٹر پر ”ذاکرة الماضی الجمیل“ نامی اکاؤنٹ نے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی بچپن کی نادر تصاویر جاری ہیں۔ گزشتہ دنوں ولی عہد کے یوم پیدائش پر ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا پر شہریوں مبارکباد پیش کی اور خوش کا اظہار کیا۔
 

شیئر: