Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کراچی، لاہور، پشاور میں گندگی کے ڈھیر

کراچی.... کراچی، لاہور اور پشاور میں صفائی کا نظام اب تک بہتر نہ ہوسکا۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ شہریوں کا کہناہے کہ اب تک صفائی کا نظام بہتر نہیں ہوسکا ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ گندگی اور تعفن کے باعث بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے۔ 
 
 

شیئر: