Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

گاجر کا استعمال صحت کیلئے مفید

لندن ... طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی معاون ثابت ہواہے۔ گاجر کے جوس میں وٹامن اے کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہوتاہے جو نہ صرف پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لئے مفیدہوتاہے ۔
 

شیئر: