Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

300کلو وزنی شخص کی التجا

جازان ...جازان کا 40سالہ سعودی شہری عقیل عواجی بچپن ہی سے مٹاپے کے عارضے میں مبتلا ہے۔ اب اسکا وزن 300کلو گرام سے زیادہ ہوچکا ہے۔ آپریشن کے بغیر مٹاپے سے نجات حاصل نہیں کرسکتا۔ 70ہزار ریال لاگت آئیگی۔ وہ 10ہزار ریال جمع کرچکا ہے۔ عواجی کی ایک ہی اپیل ہے کہ اہل خیر مجھے مٹاپے سے نجات دلوادیں۔

شیئر: