Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد.... پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 41پیسے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 46پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل 6روپے 35پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت92.83روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 106.57، اسی طرح مٹی کا تیل 83.50 اور لائٹ ڈیزل 75.96 روپے مقرر کی گئی ہے۔ فیصلے کا اطلا ق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
 
 

شیئر: