Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک شہید

اسلام آباد۔۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، ایک رکن شہیدہوگیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میںمعمول کی آپریشنل پرواز کر رہا تھا۔
 

شیئر: