Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ریاض :’’ اپلیکیشنز کی دنیا‘‘کی نمائش

ریاض۔۔۔۔سعودی دارالحکومت ریاض میں ’’ اپلیکیشنز کی دنیا‘‘کے نام سے اپنی نوعیت کی پہلی نمائش منعقد ہوگی۔اس میں 327سے زیادہ سعودی اور غیر ملکی کمپنیاں ادارے اور وزارتیں شریک ہونگی۔ یہ نمائش 17سے 20ستمبر تک چلے گی۔
مزید پڑھیں:- - - -غیر قانونی کاروبار پر سخت سزائیں
 

شیئر: