Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

250ہزار حاجی مدینہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ۔۔۔۔فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 2لاکھ 50ہزار حاجی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ اعدادو شمار کے مطابق ایک لاکھ 56ہزار 821حاجی فی الوقت مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔ ہر روز حاجیوں کے نئے قافلے مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں اور مسجد نبوی شریف کی زیارت کرکے مدینہ منورہ سے اپنے وطن واپس جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -ساھر کے کیمرے کہاں ہیں؟

شیئر: