Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عالمی اکیڈمی کی ایک تہائی نشستوں پر سعودی

مکہ مکرمہ۔۔۔۔اس ہفتے اقوام متحدہ ترقیاتی اکیڈمی کی ایک تہائی نشستیں سعودیوں نے حاصل کرلیں۔ بون میں اکیڈمی کے پروگرام ہوئے۔ سب سے زیادہ سعودی نوجوان شریک ہوئے۔ ڈاکٹر شادی بن فواد خوندنہ نے مکہ اخبار کو بتایا کہ سماجی ذمہ داری کے ڈائریکشن پروگرام نے مملکت کے تمام علاقوں سے نوجوانوں کا انتخاب کیا۔ مقصد سعودی معاشرے کی حقیقی تصویر اجاگر کرنا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -مکہ مکرمہ میں حجاج کو لوٹنے والا 5رکنی نائیجیرین گروہ گرفتار

شیئر: