Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جاپانی اور ایرانی وزیر آج پاکستان آئینگے

 اسلام آباد...ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے۔ پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ایران کے وزیر خارجہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔ جواد ظریف کی سیاسی و عسکری رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ نئی حکومت کے بعد کسی بھی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔ جاپان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور بھی دو روزے پر آج پہنچیں گے۔

شیئر: