Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

یوایس اوپن: ماریا شاراپووا کا فاتحانہ آغاز

 
 
نیویارک:ماریا شاراپووا، یوجینی بوچارڈ، سینیاکووا اور میڈیسن کیز فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن ویمنز سنگلز دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں۔ شارا پووا نے حریف سوئس کھلاڑی پیٹی سکینڈر کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریک پر 2-6 اور 6-7 سے ہرا کر دوسرے راونڈ میں جگہ بنائی ۔
 

شیئر: