Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 جون ، 2026 | Wednesday , June   10, 2026
بدھ ، 10 جون ، 2026 | Wednesday , June   10, 2026

عراق میں خود کش حملے کی مذمت

جدہ ...اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مغربی عراق کی ایک تفتیشی چوکی پر خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ حملے سے کئی بے قصور افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ سیکریٹری جنرل یوسف العثیمین نے جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ سے تعزیت اور زخمیو ں کی فوری شفا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
 

شیئر: