شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نوازی جمعرات 30 اگست 2018 3:00 ریاض ... شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی ٹیم سوڈان کے البحر الاحمر صوبے میں تہامبوک اور سواکن کیمپوں کے متاثرین کو کھانے پینے کی اشیا ، ادویہ، طبی سازوسامان او ر رہن سہن کیلئے مطلوب چیزیں تقسیم کی گئیں۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات سوڈان ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں