Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

72ہزار نشہ آور گولیاں ضبط

الدرة .... الدرة بری سرحدی چوکی کے کسٹم افسران نے واضح کیا ہے کہ ایک گاڑی میں 72500نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی ناکام بنادی گئی۔ یہاں محکمے کے ڈائریکٹر جنرل محمد قیسی نے واضح کیا کہ نشہ آور گولیاں ٹھنڈے مشروبات کی 29بوتلوں میں گاڑی کے انجن کے اندر رکھ کر خفیہ طریقے سے لائی جارہی تھیں۔ ضبط کرلی گئیں۔

شیئر: