Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

کوالا ،نیوم میں ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

ریاض.... ارادانا کوالا کو نیوم میں شعبہ سیاحت کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ کوالا نے اپٹامائنڈ کمپنی قائم کی ہے۔ وہ سیر و سیاحت اور ہوٹلنگ کے شعبے میں عالمی ماہر مانی جاتی ہیں۔ وہ لیڈ ر شپ کے سلسلے میں خواتین کی وکیل سمجھی جاتی ہیں۔ انہیں 4براعظموں کے 60ملکوں میں 17سال کا تجربہ ہے۔
 

شیئر: