Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان میں تمام میڈیا کی نگرانی کے لیے نئے ادارہ کا اعلان

اسلام آباد۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور پریس کونسل کو ختم کرکے پرنٹ ٗالیکٹرانک اور سوشل میڈیا کیلئے ایک ہی اتھارٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کارروائی کو دکھانے کیلئے ایک نیا سرکاری چینل کھولا جائیگا ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کارروائی کو دکھانے کیلئے ایک نیا سرکاری چینل کھولا جائیگا ٗدنیا بھر میں جو چینلز پارلیمنٹ کی کوریج کرتے ہیں یہ چینل بھی اسی  معیارکا ہوگا۔

شیئر: