Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سو ئٹزرلینڈ میں پیراگلائیڈنگ کے مقابلے ختم

 
سوئٹزرلینڈ:سوئٹزر لینڈ میں ورلڈ پیراگلائیڈنگ چیمپیئن شپ کے آخری روز پیراگلائیڈرز نے خوب کرتب دکھائے۔ دلچسپ اور سنسنی خیز ایونٹ اسپین کے ہوراسیو نے جیت لیا۔ سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ پیراگلائیڈنگ چیمپیئن شپ کے آخری روز دلچسپ ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پیراگلائیڈرز نے فضا میں بہترین اسٹنٹس دکھائے۔ سنسنی خیز چیمپیئن شپ سے 29000 شائقین محظوظ ہوئے۔

شیئر: