Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھالیا

پشاور...خیبر پختونخوا کی 11رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیئر وزیر عاطف خان نے کہا کہ میں نے خود سیاحت کی وزار ت کیلئے درخواست دی تھی کیونکہ اس شعبے میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔
 

شیئر: