Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہری ،سرکاری عملہ سے تعاون کریں، چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

 ملک بھر کی طرح راولپنڈی میںبھی دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا۔ اس حوالہ سے چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و رکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف نے کہا ہے کہ شہری عید پر صفائی کےلئے آر ڈبلیو ایم سی کے عملہ کے ساتھ تعاون کریں اور قربانی کے جانوروں کی آلائشیں صرف مخصوص جگہوں پر پھینکیں تاکہ عملہ اٹھا سکے اور شہر میں صفائی کا مسئلہ پیدا نہ ہو۔

شیئر: