Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سیرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کا افتتاحی میچ جیت لیا

 
نیویارک : امریکہ کی سابق عالمی نمبر ایک سیرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ انہوں نے پولینڈ کی ماگڈا کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ امریکی اسٹار نے دلچسپ مقابلے کے بعد پہلا سیٹ 4-6سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں سیرینا ولیمز نے اپنی حریف کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ اس بار وہ با آسانی0-6سے کامیابی حاصل کر کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئیں۔

شیئر: