Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پی پی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد...پیپلزپارٹی کے وفد نے منگل کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔ وفد میں رضا ربانی، راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ، شیری رحمان اور چوہدری منظور شامل تھے۔ وفد نے صدارتی امیدوار کے حوالے سے فضل الرحمان کو پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کیا اور انہیں دستبردار ہونے کی درخواست کی۔وفد نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
 

شیئر: